Teenagers in Australia can undertake paid work under certain restrictions, with general employment rights also protecting young workers. Here’s what you need to know as a parent or guardian of a worker under 18. - آسٹریلیا میں نوعمر بچے مخصوص پابندیوں کے تحت بامعاوضہ کام کر سکتے ہیں، جبکہ عمومی ملازمتی حقوق بھی نوجوان ورکرز کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ اگر آپ اٹھارہ سال سے کم عمر ورکر کے والدین یا سرپرست ہیں تو یہاں وہ ضروری معلومات دی گئی ہیں جو آپ کو جاننی چاہئیں۔