Beyond the game: How one Melbourne club is redefining inclusion - کھیل سب کے لئے : میلبرن کے ایک فٹبال کلب نے اپنی ٹیم منیجر کے لئے خصوصی حجاب مرچنڈائز متعارف کروایا ہے
A Melbourne football club is promoting inclusion by introducing hijab-friendly merchandise for its team manager, reflecting Australia's multicultural values. In this podcast, we explore how this initiative is breaking barriers, fostering representation, and creating a more welcoming environment in community sport - آسٹریلیا ایک ایسا ملک ہونے پر فخر محسوس کرتا ہے جہاں متنوع پس منظر کے افراد ایک دوسرے کی ثقافت کا احترام کرتے ہوئے آپس کے اختلاف کو قبول کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ یہاں ہر شخص کے لئے یکساں مواقع اور شمولیت کا احساس موجود ہے ۔ میلبرن کے ایک کلب نے اسی تصور کے تحت اپنی ایک ٹیم منیجر کے لئے خصوصی حجابی مرچنڈائز متعارف کیا ہے ۔