The Garma Festival is Australia’s largest Indigenous cultural gathering where thousands of people travel to a remote town in Nhulunbuy on northeast Arnhem Land in the Northern Territory. Here's what happens at Garma and who can attend. - گارما فیسٹیول آسٹریلیا کا سب سے بڑا مقامی (انڈیجینس) ثقافتی اجتماع ہے، جہاں ہزاروں افراد شمالی ٹیریٹری کے شمال مشرقی آرنہم لینڈ کے ایک دور دراز قصبے نہولنبوائے کا سفر کرتے ہیں۔ یہاں جانیے کہ گارما میں کیا کچھ ہوتا ہے اور اس میں کون شرکت کر سکتا ہے۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Podden och tillhörande omslagsbild på den här sidan tillhör SBS. Innehållet i podden är skapat av SBS och inte av, eller tillsammans med, Poddtoppen.