Artificial intelligence or a tax agent: Who should you trust with your tax return? - آرٹیفیشل انٹیلیجنس یا ٹیکس ایجنٹ: آپ کا ٹیکس ریٹرن کس کے ہاتھوں میں محفوظ ہے؟
Melbourne-based tax agent Muhammad Saad Kamal told SBS Urdu that while artificial intelligence can be a useful tool for providing general tax information, it cannot replace a registered tax agent—particularly in complex cases, audit situations, and in navigating constantly changing tax laws. - میلبورن میں مقیم ٹیکس ایجنٹ محمد سعد کمال نے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ اگرچہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکس سے متعلق آگاہی فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے، لیکن یہ ایک رجسٹرڈ ٹیکس ایجنٹ کا متبادل نہیں بن سکتی، خاص طور پر پیچیدہ کیسز، آڈٹ کی صورتحال اور مسلسل بدلتے ہوئے قوانین کے تناظر میں۔