جیسنٹا ایلن نے وکٹوریہ کی پریمیئر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، فرانس میں جنگلاتی آگ بھڑکنے کے باعث لاکھوں افراد کا انخلا اور کھیلوں میں، گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلوی تیراکوں نے ملک کے تمغوں کی تعداد میں مزید 15 تمغوں کا اضافہ کر دیا۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts Rss Apple Podcaster →