SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Avsnitt

Music brings India and Pakistan closer in Melbourne - جب سُر ملے، سرحدیں مٹ گئیں: میلبورن میں بھارتی اور پاکستانی کمیونٹیز کی مشترکہ موسیقی کی شام

Dela

Music has the power to transcend borders, politics and history. In Melbourne, a regular community music event brings together Indian and Pakistani audiences, highlighting how shared cultural traditions can foster connection, understanding and belonging. - ہر ماہ جب یہ محفل سجتی ہے تو یہاں کوئی مہمان نہیں ہوتا، صرف موسیقی کے شوقین لوگ ہوتے ہیں۔ کسی کے ہاتھ میں گٹار، کسی کے سامنے چائے کا کپ، اور چند لمحوں بعد ایک ایسا گیت جسے سب اپنی اپنی یادوں کے ساتھ گاتے ہیں۔ میلبورن کی یہ باقاعدہ نشست مختلف ثقافتی پس منظر رکھنے والے لوگوں کو موسیقی کے ذریعے ایک دوسرے سے جوڑ رہی ہے۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

-

Podden och tillhörande omslagsbild på den här sidan tillhör SBS. Innehållet i podden är skapat av SBS och inte av, eller tillsammans med, Poddtoppen.