Melbourne's mango festival: How Pakistani mangoes became a symbol of multicultural harmony - میلبورن کا "مینگو فیسٹیول": پاکستانی آم کیسے بنا کثیر الثقافتی ہم آہنگی کی علامت
More than 30,000 people attended the Pakistani Mango Festival in Melbourne, where delegations from China, Türkiye, the Philippines, Malaysia and Indonesia joined Australian federal ministers and Victorian Premier Jacinta Allan. This SBS Urdu report features exclusive interviews with Assistant Minister Julian Hill and Chinese Consul General Feng Zhongwen. - میلبورن میں منعقدہ پاکستانی مینگو فیسٹیول میں پاکستان کے قونصل خانے کے مطابق 30 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی، جہاں چین، ترکی، فلپائن، ملائیشیا اور انڈونیشیا کے وفود کے ساتھ ساتھ آسٹریلین وفاقی وزراء اور وکٹوریہ کی پریمیئر جیسنٹا ایلن نے بھی خصوصی شرکت کی۔ ایس بی ایس اردو کی اس رپورٹ میں اسسٹنٹ منسٹر جولیئن ہل اور چین کے قونصل جنرل فینگ ژنگ ون کی خصوصی گفتگو شامل ہے۔