Avsnitt اداکار کی بڑھتی عمر رکاوٹ کے بجائے اداکاری کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہے : اداکار ٹیپو شریف SBS Urdu - ایس بی ایس اردو Spela Dela
پاکستانی اداکار ٹیپو شریف نہ صرف کامیاب اداکار ہیں بلکہ انسدادِ بے رحمی حیوانات کی مہم کے رضاکار بھی ہیں۔ ٹیپو شریف سے ان کے فنی کیرئیر، کامیاب کرداروں اور آنے والے ڈراموں کے ساتھ سماجی اور معاشرتی مسائل کا ذکر سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔ Rss Apple Podcaster →