خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 121: مآثر خلفاء راشدین اور تکمیل مشن نبوت (7) صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 11؍ محرم الحرام 1448ھ / 27؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ صدیق اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ کی انبیاءؑ کی قوتِ عقلیہ سے مُشابہت کی حقیقت ✔️ قوتِ عقلیہ کا ملاء اعلی سے تعلق کے چند ھیاکل ✔️ ۱) راہِ سعادت پر چلنے کے لیے صدیقِ اکبرؓ کو سچے خوابات کا آنا ✔️ ۲) خوابوں کی سچی تعبیر بیان کرنے کی صلاحیت و استعداد ✔️ ۳) نبی اکرمؐ کی فراست سے حضرت ابوبکرؓ کی فراست کی مشابہت ✔️ ۴) صدیقؓ کا فرامینِ رسول اللہؐ کے رمز و اشارات سے غرض و مقصد کو سمجھ لینا ✔️ ۵) پوشیدہ حوادثات و واقعات کا مُکاشَفہ ✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی قوتِ عملیہ کی مشابہت کے چند شواھد ✔️ طریقتِ و احسانِ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے چند مقامات و حالات ✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ توحید ✔️ صدیقِ اکبرؓ کی صفا قلب (دل کی صفائی و ستھرائی) کی دو صفتیں ✔️ محبتِ خاصہ کے لوازمات ✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ توکل و ورع کے چند واقعات ✔️ صدیق اکبرؓ کی دعا نیز لایعنی گفتگو سے زبان کی حفاظت کی کیفیت ✔️ صدیق اکبرؓ کی تواضع و انکساری کی حالت ✔️ مخلوقِ خدا پر شفقت اور نفسانی لذّات مبتلانہ ہونے کی حالت ✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ رضا و تسلیم اور اپنے ارادے کی سرے سے نفی ✔️ زہد و تقویٰ، خوفِ الہی، عبرت، عجب و تکبر سے مبرّا ہونے اور گریہ زاری کی حالت ✔️ مخلوقِ خدا کی منفعت و نفع رسانی کے لیے کام کرنے کا مقام ✔️ ترکِ سوال اور خلوصِ نیت کی حالت
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا
Podden och tillhörande omslagsbild på den här sidan tillhör
Rahimia Institute of Quranic Sciences. Innehållet i podden är skapat av Rahimia Institute of Quranic Sciences och inte av,
eller tillsammans med, Poddtoppen.