خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 120: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (6) *مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد* *خطاب* : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ* : 9؍ محرم الحرام 1448ھ / 25؍ جون 2026ء *بمقام* : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇* ✔️ 31) حضرت ابوبکر صدیقؓ کا ہر خیر کے پہلو میں ہمیشہ سبقت لے جانا ✔️ 32) خطبہ جمعہ میں غذائی ضروریات کے قافلے کے بجائے خطبہ کی طرف متوجہ رہنا ✔️ 33) غزوہ فتح مکہ کے موقع پر چند خصوصیات اور نمایاں فضائل کا حصول ✔️ 34) غزوہ حنین میں صدیق اکبرؓ کی رائے کے مطابق نبی اکرمؐ کا فیصلہ ✔️ 35) غزوہ طائف میں حضرت ابوبکرؓ کو میسر آنے والی شاندار فضلیتیں ✔️ 36) غزوہ تبوک کے موقع پر چند امتیازی خصوصیات ✔️ 37) سب سے پہلے امیرِ حج کی فضلیت کی فضیلت کا حصول ✔️ حضرت ابوبکرؓ کو معزول کرکے حضرت علیؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا؛ ایک بڑے مغالطے اور غلط فہمی کا تحقیقی جائزہ ✔️ حضرت علیؓ کا اسی حج کے موقع پر حضورؐ کا نمائندہ بن کر چند اعلانات کرنا اور حضرت ابوبکرؓ کی نیابت میں فریضہ حج ادا کرنا ✔️ اس شبہے کو دور کرنے کا ایک اہم ترین طریقہ ✔️ 38) خطبہ حجة الوداع میں حضورؐ کے ہمراہ اور ازواجِ مطہرات کے ساز و سامان کی ذمہ داری ✔️ 39) انحضرتؐ کی اپنی مرض الوفات کے ایام میں صدیقِ اکبرؓ پرخاص عنایات و توجہات ✔️ پہلا نکتہ: تئیس سالہ دورِ نبوی میں سب سے زیادہ مُصاحِب و مُعاوِن‘ صدیقِ اکبرؓ ✔️ دوسرا نکتہ: حضرت ابوبکرؓ کی اعانت و خدمت کی فرمانِ نبیؐ سے گواہی ✔️ ایک اہم نکتہ؛ ان اعمال سے صدیقؓ کے بلند مرتبہ مقام پر فائز ہونے اور مقاصد میں کامیابی کے حصول کی گواہی ✔️ حضرت ابوبکرؓ کی صحبتِ دائمی اور اخلاص کی حالت‘ چند واقعات بطور شواھد ✔️ محمد بن سیرینؒ کے قول کی تشریح
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا
Podden och tillhörande omslagsbild på den här sidan tillhör
Rahimia Institute of Quranic Sciences. Innehållet i podden är skapat av Rahimia Institute of Quranic Sciences och inte av,
eller tillsammans med, Poddtoppen.