خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 116: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (2) خلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ
خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 5؍ محرم الحرام 1448ھ / 21؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ خلاصہ نکتہ اولٰی ✔️ نکتۂ دوم: تشبہ غیر نبی با نبی ؛ خلفائے راشدین کے امتیازی اوصاف کے ضمن میں مذکورہ بحث کا مطالعہ ✔️ ارادۂ الہیہ کا خلفاء کے حق میں اِتمام کار نبی کیلئے متعین ہونا ✔️ مذکورہ موقف پر آیت: "وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡكُمۡ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَـيَسۡتَخۡلِفَـنَّهُمۡ فِى الۡاَرۡضِ..."، كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ اور حضرت یوشع بن نونؑ کے خلیفہ بننے سے استدلال ✔️ نفس ناطقہ کی قوت علمیہ کی زیادت میں نبی سے مشابہت: الہام و صدیقیّت و مُحدَّثیّت پر منتج ہونا اور اس کی دو صورتیں ✔️ پہلی صورت: کلام پیغمبر سنتے ہی اس کی اصل حقیقت پر متنبہ ہو جانا ✔️ دوسری صورت: فراست صادقہ کا عطا ہونا اور حظیرۃ القدس سے اس کی عقل کو تائید حاصل ہونا ✔️ قوتِ عملیہ کی زیادت میں نبی سے مشابہت : اعلاءِ کلمۃ اللہ کی عزیمت پر منتج ہونا ✔️ عظمتِ صحابہ کی سب سے بڑی دلیل ✔️ تشبہ غیر نبی با نبی پر اعتراض کا جائزہ اور اس کے تینوں امور کا خلاصہ ✔️ جبرائیلیت میں تشبہ ✔️ بار نبوت اٹھانے میں تشبہ با پیغمبر کی صورت ✔️ صحابہ کرامؓ کا غلبۂ دین اور علوم نبوت کی نشر و اشاعت میں عاشقانہ کردار بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute
Podden och tillhörande omslagsbild på den här sidan tillhör
Rahimia Institute of Quranic Sciences. Innehållet i podden är skapat av Rahimia Institute of Quranic Sciences och inte av,
eller tillsammans med, Poddtoppen.