تب دانی ایل نے اپنے گھر جا کر حننیاہ اور میساایل اور عزریاہ اپنے رفیقوں کو اطلاع دی۔
تا کہ وہ اس راز کے باب میں آسمان کے خُدا سے رحمت طلب کریں کہ دانی ایل اور اُس کے رفیق بابل کے باقی حکیموں کے ساتھ ہلاک نہ ہُوں ۔
Podden och tillhörande omslagsbild på den här sidan tillhör
Adventist World Radio. Innehållet i podden är skapat av Adventist World Radio och inte av,
eller tillsammans med, Poddtoppen.