SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Avsnitt

Meera’s toughest role yet: “I lived the character of Zara in Psycho” - سائیکو کی زارا کا کردارمیرے کیرئیر کے مشکل ترین کرداروں میں سے ہے: ادکارہ میرا

Dela

“ I was told that only I could play this role,” says Meera while speaking about her character in the film Psycho. Meera is a well-known name in Pakistan’s film industry. Her new Eid release Psycho has now hit cinemas, where she plays the lead role. - ’’مجھے کہا گیا کہ یہ کردار صرف میرا کرسکتی ہے‘’ یہ کہنا ہے پاکستانی اداکارہ میرا کا اپنی فلم سائیکو کے کردار کے بارے میں۔ادکارہ میرا پاکستان فلم انڈسٹری کی پہچان ہیں۔ نوے کی دہائی میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی میرا کی شہرت اور مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ ابقر عید پر ان کی نئی فلم سائیکو ریلیز ہوئی ہے جس میں وہ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ ایس بی ایس اردو سے بات کرتے ہوئے میرا کا کہنا تھا کہ اس فلم کے لیے انہوں نے بہت محنت کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شان کے ساتھ ان کی بہت پرانی دوستی ہے اور ان کی آن اسکرین کیمسٹری بہت زبردست ہے۔ میرا کی ایس بی ایس سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Podden och tillhörande omslagsbild på den här sidan tillhör SBS. Innehållet i podden är skapat av SBS och inte av, eller tillsammans med, Poddtoppen.