ون نیشن کی مائیگریشن پالیسی کی بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی ہے جس میں تین سالوں کے دوران آسٹریلیا میں 750,000 کی کمی کی تجویز ہے۔کابینہ کے وزیر مرے واٹ کا کہنا ہے کہ اکیلے اقتصادی اثرات ہی اس منصوبے کو تباہی کا نسخہ بنا دیتے ہیں۔

#sbsaudiopodcast

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Podden och tillhörande omslagsbild på den här sidan tillhör SBS. Innehållet i podden är skapat av SBS och inte av, eller tillsammans med, Poddtoppen.