CRI Urdu - آئیے چینی سیکھیں

CRI Urdu - آئیے چینی سیکھیں

Dela

آئیے چینی سیکھیں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کا چینی زبان سیکھنے کا پروگرام ہے۔ اس کی کل اڑسٹھ اقساط ہیں اور ہر ایک قسط یعنی پروگرام کا دورانیہ دس منٹ ہے۔ آئیے چینی سیکھیں پروگرام میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے چینی ماہر میزبان اردو میں پاکستانی دوستوں کو چینی زبان سیکھاتے ہیں۔ ہمارے پاکستانی دوست اس پروگرام سے چینی زبان سے متعلق معلومات اور چین...

Visa mer

آئیے چینی سیکھیں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کا چینی زبان سیکھنے کا پروگرام ہے۔ اس کی کل اڑسٹھ اقساط ہیں اور ہر ایک قسط یعنی پروگرام کا دورانیہ دس منٹ ہے۔ آئیے چینی سیکھیں پروگرام میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے چینی ماہر میزبان اردو میں پاکستانی دوستوں کو چینی زبان سیکھاتے ہیں۔ ہمارے پاکستانی دوست اس پروگرام سے چینی زبان سے متعلق معلومات اور چینی ثقافت اور رسم و رواج کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ اس پروگرام سے آپ کو چینی زبان سیکھنے میں مدد ملے گی۔ چین پاک دوستی زندہ باد

Podden och tillhörande omslagsbild på den här sidan tillhör Asia Wave. Innehållet i podden är skapat av Asia Wave och inte av, eller tillsammans med, Poddtoppen.